Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نیب کے خط کے باوجود وزارت داخلہ شریف فیملی کیخلاف اقدام سے گریزاں

نیب کے خط کے باوجود وزارت داخلہ  شریف فیملی کیخلاف اقدام سے گریزاں
February 14, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) نیب کے خط کے باوجود وزارت داخلہ  اقدام سے گریزاں ہیں ۔ نوازشریف،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے نام ای سی ایل میں شامل نہ ہوسکے۔

وزارت داخلہ نے موقف اپنایا کہ کسی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا طریقہ واضح ہے ،صرف عدالتی حکم پر ہی نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہو سکتے ہیں ۔

قانونی ماہرین نے معاملے پر کہا ہے کہ وزارت داخلہ سفارش پر عمل نہ کرے توچیئرمین نیب گرفتاری کا حکم دے سکتے ہیں۔