Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نیب کی چیف ایگزیکٹو پی آئی ڈی سی خالد محمود کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری

نیب کی چیف ایگزیکٹو پی آئی ڈی سی خالد محمود کیخلاف ریفرنس دائر کرنے  کی منظوری
March 8, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو پی آئی ڈی سی خالد محمود کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی ۔

مشتبہ ٹرانزیکشنز پر سابق آئی جی ایف سی بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبیداللہ خان کیخلاف بھی تحقیقات ہونگی ۔

چیئرمین نیب نے وضاحت کرتے  ہوئے کہا کہ تمام انکوائریاں مبینہ الزامات پر شروع کیں ،۔ تمام متعلقہ افراد کا موقف معلوم کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ۔