Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نیب کی احد چیمہ کیخلاف ایک اور کیس بنانے کی تیاریاں

نیب کی احد چیمہ  کیخلاف ایک اور کیس بنانے کی تیاریاں
February 27, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) بیورو کریسی کی جانب سے  احد چیمہ کے حق میں کی گئی  تالا بندی اور آویزاں کئے گئے بینرز  بھی کسی کام نہ آسکے ، نیب نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے کیخلاف  ایک اور کیس بنانے کی تیاریاں کر لیں ۔

نیب کے مطابق سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے اثاثے ان کی آمدن سے زائد ہیں ، ذرائع کے مطابق  آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں  احد چیمہ کے خلاف کیس بنایا جائے گا۔