Sunday, October 2, 2022

نیب کو خط لکھ کر خود انکوائری کی دعوت دی: رانا مشہود

نیب کو خط لکھ کر خود انکوائری کی دعوت دی: رانا مشہود
لاہور(92نیوز)صوبائی وزیرکھیل رانامشہوداحمدخان نےکہاہےکہ انہوں نےنیب کوخودخط لکھ کرانکوائری کرنےکابولا،تحقیقات میں تعاون کرینگے۔ اپنےایک بیان میں رانامشہوداحمدخان نےکہاکہ بےبنیادپراپیگنڈہ کرنےوالوں کوان کےخلاف ہمیشہ ناکامی ملی،اسی کیس  میں سپریم کورٹ نےانہیں بری کیا ۔ انہوں نےکہاکہ پنجاب حکومت کی مقبولیت دیکھ کرمخالفین اوچھےہتھکنڈوں پراترآئےہیں ۔ رانامشہودنےکہاکہ ان کی کردارکشی کاسلسلہ بندہوناچاہیے۔