Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نیب کا چیف انجینئر ایل ڈی اے کے گھر پر چھاپہ،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا

نیب کا چیف انجینئر ایل ڈی اے کے گھر پر چھاپہ،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا
March 10, 2018

لاہور ( 92 نیوز) آشیانہ ہاوسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر نیب نے گرفتارچیف انجینئر ایل ڈی اے کے گھر پر چھاپہ مارا۔
،ذرائع کے مطابق نیب حکام نے اسرار سعید کے گھر سے اہم ریکارڈ اور لیپ ٹاپ قبضے میں لے لیا۔
چیف انجینئر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے گھر موجود ایک گاڑی بھی کاغذات نہ ہونے پر قبضے میں لے لی گئی۔