Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نیب وزیراعلیٰ پنجاب کے منظور نظر بیوروکریٹ جہانگیر انور کیخلاف متحرک

نیب وزیراعلیٰ پنجاب کے منظور نظر بیوروکریٹ جہانگیر انور کیخلاف متحرک
March 7, 2018

لاہور ( 92 نیوز) نیب وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے منظور نظر بیورو کریٹ راجہ جہانگیر انور کے خلاف متحرک ہو گیا ۔

راجہ جہانگیرپرڈی جی پی آرمیں تعیناتی کےدوران کرپشن کا الزام ہے ، راجہ جہانگیراس وقت صوبائی سیکرٹری پنجاب ہیں،نیب نےانکوائری شروع کردی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی پی آرکے ڈائریکٹراشتہارات سے بھی تفتیش کی جائے گی ۔ نیب نے چیف سیکرٹری پنجاب کوخط لکھ دیا ۔