Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نیب نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو یکم مارچ کو پھر طلب کرلیا

نیب نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو یکم مارچ کو پھر طلب کرلیا
February 27, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) نیب نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو یکم مارچ کو پھر طلب کر لیا ۔ علیم خان کو نیب نے 26 مار چ کو نیب آفس میں پیش ہونے کا کہا تھا مگر علیم خان نے خود پیش ہونے کی بجائے اپنے وکیل اور چیف فنانس آفسر کو بھیج دیا تھا۔

نیب لاہور نے علیم خان کو یکم مارچ کو  آف شور کمپنی کیس میں ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے ۔