Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نیب نے لاہور کراچی موٹر وے کنٹریکٹ میں بے قاعدگی کا نوٹس لے لیا

نیب نے لاہور کراچی موٹر وے کنٹریکٹ میں بے قاعدگی کا نوٹس لے لیا
February 3, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) نیب نے لاہور کراچی موٹر وے کے کنٹریکٹ میں بے قاعدگی کا نوٹس لے لیا ۔ این ایچ اے کی جانب سے ٹھیکے میں بدعنوانی اور بے قاعدگی کی تحقیقات کا حکم جاری کر دیا گیا ۔

نیب اعلامیے کے مطابق لاہور کراچی موٹروے کے ٹھیکے میں قانون کی خلاف ورزی کی گئی- چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ ملک سے بد عنوانی کے خاتمے کے لیے کام جاری رکھیں گے ۔پتہ لگایا جائے کہ موٹروے کا ٹھیکہ کیسے دیا گیا اور اختیارات کا غلط استعمال کیوں کیا گیا۔

نیب اعلامیے کے مطابق لاہور کراچی موٹر وے کے کنٹریکٹ میں بے قاعدگی ہوئی۔ چئرمین نیب نے اس حوالے سے ڈی جی نیب راولپنڈی کو ہدایات جاری کر دیں۔