Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نیب نے سیکرٹری صحت نجم شاہ کو تمام ریکارڈ سمیت طلب کر لیا

نیب نے سیکرٹری صحت نجم شاہ کو تمام ریکارڈ سمیت طلب کر لیا
March 13, 2018

لاہور (92 نیوز) نیب نے پنجاب کے اداروں میں بے ضابطگیوں کے متعلق تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب نے سیکرٹری صحت نجم شاہ کو طلب کر لیا ۔
نیب نے حکم دیا کہ سیکرٹری صحت تمام ریکارڈ کے ہمراہ آئیں ۔ کن کن کمپنیز میں کام کیا اور کتنی تنخواہ وصول کی ، سب ساتھ لائیں ۔
نیب نے کہا کہ اگر نجم شاہ نیب کے روبرو پیش نہ ہوئے تو نوٹس دے کر ان کو گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے ۔