Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نیب نے خواجہ آصف کیخلاف بھی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا حکم دے دیا

نیب نے خواجہ آصف کیخلاف بھی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا حکم دے دیا
March 7, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مسلم لیگ ن لیگ کے ایک اور رہنما کے گرد نیب کا گھیرا تنگ ہو گیا ۔

چیئرمین نیب نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

جانچ پڑتال مبینہ الزمات کی بنیاد پر ہوگی ۔ترجمان نیب کے مطابق خواجہ آصف کا موقف بھی لیا جائے گا ۔

دوسری جانب نیب راولپنڈی نے بینک آف پنجاب حکام کیخلاف بھی انکوائری شروع کر دی ۔ بینک انتظامیہ پر شیئرز کے معاملے پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے ۔

نیب نے  مضاربہ اسکینڈل میں ملوث  ملزم عبدالحمید کو بھی گرفتار کر لیا ہے ۔