Saturday, July 27, 2024

نیب نے امریکہ کیلئے نامزد سفیر علی جہانگیر صدیقی کل دوبارہ طلب کرلیا

نیب نے امریکہ کیلئے نامزد سفیر علی جہانگیر صدیقی کل دوبارہ طلب  کرلیا
April 16, 2018
لاہور ( 92 نیوز) نیب نے امریکہ کیلئے نامزد سفیرعلی جہانگیر صدیقی کو کل دوبارہ طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق  علی جہانگیر صدیقی کو کل 10 بجے طلب کیا گیا  ہے ۔ علی جہانگیر صدیقی سے ان کے اثاثوں کی تفصیلات مانگی گئی تھیں ۔