Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نیب لاہور نے سعدرفیق اور سلمان رفیق کو ایک بار پھرطلب کرلیا

نیب لاہور نے سعدرفیق اور سلمان رفیق کو ایک بار پھرطلب کرلیا
August 5, 2018
لاہور( 92 نیوز) نیب  لاہورنے  خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو ایک بارپھر طلب کرلیا۔ ذرائع   کے مطابق نیب نے خواجہ برادران کو پیرا گون سٹی کیس میں طلب کیاہے،دونوں بھائیوں  کو15اگست کو ذاتی حیثیت میں  پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔ نیب لاہور کی جانب سے کارروائیاں تیز کر دی گئیں ہیں ، چند دنوں پہلے نیب لاہور نے  علیم خان کو بھی طلب کیا تھا جب کہ پنجاب کی 56 کمپنیوں کے سکینڈل میں شہباز شریف کو بھی طلب کیا گیا تھا۔