Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نیب لاہور نے ایف بی آر سے احد چیمہ کی فیملی کا ریکارڈ طلب کرلیا

نیب لاہور نے ایف بی آر سے احد چیمہ کی فیملی کا ریکارڈ طلب کرلیا
August 8, 2018
لاہور ( 92 نیوز) آشیانہ کرپشن اسکینڈل میں ملوث احد چیمہ کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ، نیب نے احد چیمہ کی فیملی کا ریکارڈ ایف بی آر سے طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق  آیف بی آر نے احد چیمہ کی فیملی کا ریکارڈ مرتب کرنے کیلئے چار ٹیمیں تشکیل دے دیں ۔ دوسری جانب چیئرمین نیب نے نیب کمپلیکس لاہور کا دورہ کیا ، ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے اہم کیسز سے متعلق چیئرمین نیب کو بریفنگ دی ۔ چیئرمین نیب  جسٹس (ر) جاوید اقبال کو فیروز پور سٹی انتظامیہ،مدثرقیوم اور اظہرقیوم ناہرا اور دیگر کیسز پر بریفنگ دی گئی۔