Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نیب لاہورکاغیرقانونی اثاثوں،رمضان شوگرملز کیس میں حمزہ شہبازکوبھی نامزد کرنیکا فیصلہ

نیب لاہورکاغیرقانونی اثاثوں،رمضان شوگرملز کیس میں حمزہ شہبازکوبھی نامزد کرنیکا فیصلہ
January 8, 2019
لاہور ( 92 نیوز) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف کے خلاف بھی نیب نے گھیرا تنگ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے رمضان شوگر ملز اور غیر قانونی اثاثہ جات بنانے کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیساتھ  اب ان کے صاحبزادے اور اپوزیشن لیڈر پنجاب ا سمبلی حمزہ شہباز شریف کو بھی نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ https://urdu.92newshd.tv/%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1%d8%8c%d8%ad%d9%85%d8%b2%db%81-%d8%b4%db%81%d8%a8%d8%a7%d8%b2%d8%b4%d8%b1%db%8c%d9%81-%da%a9%db%8c-%d8%a8%db%8c%d8%b1%d9%88%d9%86-%d9%85%d9%84%da%a9-%d9%81%d8%b1%d8%a7/ ذرائع کے مطابق دونوں باپ بیٹے کیخلاف ریفرنس رواں ماہ کے آخرمیں دائر کئے جانے کا امکان ہے، ریفرنس کی حتمی منظوری چیئرمین نیب دیں گے ۔ https://urdu.92newshd.tv/%d9%86%db%8c%d8%a8-%da%a9%db%8c-%d8%ad%d9%85%d8%b2%db%81-%d8%b4%db%81%d8%a8%d8%a7%d8%b2-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b3%d9%84%d9%85%d8%a7%d9%86-%d8%b4%db%81%d8%a8%d8%a7%d8%b2-%da%a9%d8%a7-%d9%86%d8%a7%d9%85/ دوسری جانب نیب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے اثاثوں کی تفصیل اور بینک اکاؤنٹ کا ریکارڈ حاصل کرنے کے علاوہ انہیں کیسز میں شہباز شریف سے جیل میں تفتیش کی اجازت بھی حاصل کر رکھی ہے ۔