Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نیب قانون میں مزید ترامیم کا فیصلہ، آرڈیننس جلد جاری ہوگا

نیب قانون میں مزید ترامیم کا فیصلہ، آرڈیننس جلد جاری ہوگا
November 1, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) نیب قانون میں مزید ترامیم کا فیصلہ، آرڈیننس جلد جاری ہوگا۔

حکومت نے عوام سے دھوکہ اور فراڈ کیسز واپس نیب کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مضاربہ کیسز بھی واپس نیب کے حوالے کئے جائیں گے۔

نیب قانون میں مزید ترامیم کا آرڈیننس جلد جاری ہوگا، جس کی کاپی 92 نیوز کو موصول ہوگئی ہے۔

جعلی اکاؤنٹس کے کیسز پرانے آرڈیننس کے تحت جاری رہ سکیں گے، آرڈیننس کا اطلاق 6 اکتوبر سے ہوگا۔