Monday, February 26, 2024

نیا ڈرامہ ’’چیخ‘‘ 5 جنوری کو ریلیز ہو گا

نیا ڈرامہ ’’چیخ‘‘ 5 جنوری کو ریلیز ہو گا
January 4, 2019
کراچی (92 نیوز) نیا ڈرامہ ’’چیخ‘‘ 5 جنوری کو ریلیز ہو گا۔ اداکار بلال عباس خان پہلی بار منفی کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔ بلال عباس نے کہا کہ ہراسگی کے خلاف کھڑے ہونا اور اس کے خلاف آواز بلند کرنا سب سے ضروری ہے ،’’چیخ‘‘میں میرا کردار منفی اور انتہائی طاقتور ہے۔