Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نیا پاکستان آئین اور قانون کی حکمرانی کا نام ہے، فردوس عاشق

نیا پاکستان آئین اور قانون کی حکمرانی کا نام ہے، فردوس عاشق
July 5, 2019
 اسلام اباد (92 نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق نے کہا قانون سے کوئی بالا نہیں، نیا پاکستان آئین اور قانون کی حکمرانی کا نام ہے۔ فردوس عاشق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ قانون کو اپنے تابع بنانے والوں کو پہلی بار قانون کا سامنا ہے، چیخیں تو سنائی دیں گی۔ https://twitter.com/Dr_FirdousPTI/status/1147009009175748608   معاون خصوصی فردوس عاشق نے مزید کہا کہ لیگی قیادت فسطائی ذہنیت کی بات کرتی ہے تو ماڈل ٹاؤن میں معصوم لوگوں پر برستی گولیاں یاد آجاتی ہیں۔ https://twitter.com/Dr_FirdousPTI/status/1147007185584578560   خواتین اور ضعیفوں پر بے بہیمانہ تشدد فسطائی رویہ تھا، سیاست کے گلو بٹ کس منہ سے لیکچر دے رہے ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔