Friday, August 12, 2022

نگر ضمنی انتخابات ، 42 میں سے 38 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آ گئے

نگر ضمنی انتخابات ، 42 میں سے 38  پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آ گئے
August 8, 2021 ویب ڈیسک

نگر (92 نیوز) نگر ضمنی انتخابات میں 42 میں سے 38 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آ گئے۔

پی ٹی آئی کے ذولفقار علی 5014 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔ آئی ٹی پی کے ایوب وزیری 3988 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر اور پی پی پی کے جاوید حسین 3723 ووٹوں کیساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔