Saturday, September 21, 2024

نگراں وزیراعظم ناصر الملک کی شاہانہ پروٹول کے ساتھ مزار قائد پر حاضری

نگراں وزیراعظم ناصر الملک کی شاہانہ پروٹول کے ساتھ مزار قائد پر حاضری
June 20, 2018
کراچی (92 نیوز) نگراں وزیراعظم بھی روایتی پروکوٹول کے رنگ میں رنگ گئے۔ ناصرالملک شاہانہ پروٹول کے ساتھ مزارقائد پر حاضری دینے آئے، قافلے میں اتنی گاڑیاں تھیں کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھیں۔ موٹر سائیکلوں پر پائلٹس آگئے آگئے اور باقی قافلہ پیچھے پیچھے۔ جدید سہولیات سے لیس ایمبولینس ، بم ناکارہ بنانے والی گاڑی بھی کانوائے میں شامل تھی۔ وزیراعظم صاحب جس شان سے مزار قائد آئے تھے اسی شان سے واپس روانہ ہوئے۔