Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نگران وزیر اعظم کی تقرری، خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں سے نام مانگ لیا

نگران وزیر اعظم کی تقرری، خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں سے نام مانگ لیا
February 26, 2018

اسلام آباد( 92 نیوز )نگران وزیراعظم کی تقرری  کے معاملے پر اپوزیش لیڈر خورشید شاہ نے شاہ محمود قریشی،پرویز الہیٰ اورسراج الحق سےٹیلیفونک رابطہ کیا ۔

خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سے نگران وزیراعظم کیلئے نام مانگ لیا۔

خورشید شاہ کا کہنا ہےشاہ محمود قریشی اورآفتاب شیر پاؤ سے تین مارچ کو ملاقات ہوگی ۔