Tuesday, October 4, 2022

نگران حکومت یکم جون کو بنے گی ، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

نگران حکومت یکم جون کو بنے گی ، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

لندن ( 92 نیوز ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نگران حکومت یکم جون کو بنے گی ۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان نے کہا کہ لندن میں ایک ملاقات طے ہوئی تھی تو نواز شریف سے ملاقات کیلئے بھی آگیا ۔ انشا اللہ ہم اپنی مدت پوری کریں گے ۔ نگران حکومت یکم جون کو بنے گی ۔