Saturday, February 4, 2023

نو عمر گلوکارہ عروج فاطمہ پروگرام صبح سویرے پاکستان کی مہمان بنیں

نو عمر گلوکارہ عروج فاطمہ پروگرام صبح سویرے پاکستان کی مہمان بنیں

 عروج فاطمہ نے پروگرام صبح سویرے پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ 8 سال کی عمر سے گانا گارہی ہوں،شروع سے ہی فیملی نے بہت اسپورٹ کیا۔

عروج فاطمہ نے کہا کہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی بارہ سالہ گلوکارہ عروج فاطمہ نے حال ہی میں علی ظفرکے ساتھ مشہور سندھی لوک گیت ’الے‘ گایا۔