Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نون لیگ کی حکومت بچ نہیں سکتی شیخ رشید

نون لیگ کی حکومت بچ نہیں سکتی شیخ رشید
January 8, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ  نون لیگ کی حکومت بچ نہیں سکتی ۔ 2018 نواز شریف کی باقیات کے خاتمے کا سال ہے۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ  وقت آنے پر اسمبلیوں سے استعفوں پر بھی غور کریں گے ۔  حکمران مودی کے یار ہیں۔  قوم فوج اور عدلیہ کے ساتھ ہے۔

عمران خان کی شادی سے متعلق شیخ رشید نے کہا کہ میں نے کسی کو شادی کا مشورہ نہیں دیا ۔