نوشہرہ :سڑک کنارے سےخواجہ سراء کی لاش برآمد

نوشہرہ (92نیوز)نوشہرہ کے علاقے خیشگی میں سڑک کنارے سے خواجہ سرا کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش کی شناخت عدنان عرف مہندی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے 2 ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔