Saturday, July 27, 2024

نوشہرہ،شیرین کوٹھے میں لاپتہ ہونیوالے بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

نوشہرہ،شیرین کوٹھے میں لاپتہ ہونیوالے بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد
April 1, 2018

نو شہرہ ( 92 نیو ز)  نوشہرہ کے علاقے  شیرین کوٹھے میں دن گیارہ بجے لاپتہ ہونیوالے  7 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد  ہو گئی ۔

لاش گھر کے قریب کھیتوں سے ملی، ورثا نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے نوشہرہ مردان روڈ  بلاک کردی  ۔

اہل علاقہ نے ملزمان کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ۔