Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نوشہروفیروز:جسقم رہنما کیھر انصاری کی گمشدگی کیخلاف کارکنوں احتجاجی دھرنا

نوشہروفیروز:جسقم رہنما کیھر انصاری کی گمشدگی کیخلاف کارکنوں احتجاجی دھرنا
May 2, 2016
نوشہروفیروز(92نیوز)جسقم رہنما کیھر انصاری کی گمشدگی کے خلاف کارکنوں کا نوشہرو فیرز میں قومی شاہراہ پر احتجاجی دھرنا۔ تفصیلات کےمطابق جئے سندھ قومی موومنٹ کے کارکنوں نے اپنی رہنما کیھر انصاری کی گمشدگی کے خلاف نوشہرو فیروز پر قومی شاہرال پر احتجاجی دھرنا دیدیا ۔ جسقم رہنماوں کی احتجاجی دھرنے کی وجہ سے انڈس ہائے وے کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں ۔ پولیس نے مظاہرین سے انڈس ہائی وے خالی کرانے کی کوشش کی تو مظاہرین مشتعل ہوگئے ۔ مظاہرین نے پولیس پر پتھراو شروع کردیا جس کے بعد علاقہ میدان جنگ بن گیا ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔