Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کوئٹہ ،نوشکی میں مسجد روڈ پر بم دھماکا ، 15 افراد زخمی

کوئٹہ ،نوشکی میں مسجد روڈ پر بم دھماکا ، 15 افراد زخمی
August 14, 2018
کوئٹہ (92 نیوز) نوشکی میں مسجد روڈ پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ اُس وقت ہوا جب لوگ یوم آزادی کے سلسلے میں ریلی نکل رہے تھے جبکہ موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے ریلی پر دستی بم سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی کر دی ۔ ادھر زخمیوں کو نوشکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سول ہسپتال کے مطابق زخمیوں کی حالت معمولی ہے۔