Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نور مقدم قتل کیس، سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کرنیکی ملزموں کی درخواست مسترد

نور مقدم قتل کیس، سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کرنیکی ملزموں کی درخواست مسترد
October 26, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) نور مقدم قتل کیس میں سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کرنے کی ملزموں کی درخواست مسترد ہوگئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملزمان کی فرد جرم چیلنج کرنے کی درخواست بھی مسترد کر دی۔ تاہم عدالت نے گواہوں کے بیانات کی کاپیاں فراہم کرنے کی ملزموں کی درخواست منظور کرلی۔

ذاکر جعفر، عصمت ذاکر اور طاہر ظہور نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ چیلنج کیا تھا۔