Friday, October 15, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نوری آباد : ٹریفک حادثے میں 4افراد جاں بحق

نوری آباد : ٹریفک حادثے میں 4افراد جاں بحق
April 30, 2016
نوری آباد(92نیوز)کراچی  اور حید آباد کے درمیان سپر ہائی وے  پرنوری آباد کے قریب  ٹرک  کار پر الٹ گیا۔ تفصیلات کےمطابق کراچی اور حیدراباد کے درمیان سپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب ایک اور ٹریفک حادثہ  ہوگیا ۔ حادثہ کار پر ٹرک الٹنے سے ہوا جس میں چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔ لاشوں کو  اسپتال منتقل کر دیا گیا دوسری طرف بلوچ کالونی  پل اور ماڑی پل پر بھی ٹریفک حادثات  میں تین افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں جبکہ دو زخمی بھی ہوئے ہیں ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔