Saturday, July 27, 2024

نوجوان کھلاڑی شاہین آفریدی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ڈیبیو کردیا

نوجوان کھلاڑی شاہین آفریدی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ڈیبیو کردیا
April 3, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے جانے والی مختصر فارمیٹ کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں نوجوان کھلاڑی شاہین آفریدی کو ڈیبیو کرا دیا گیا۔

سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے نوجوان کھلاڑی کوڈیبیو کیپ پہنائی ۔

شاہین آفریدی  کی عمر 18 سال جب کہ ان کا تعلق خیبر ایجنسی کے علاقے سے ہے ۔