Friday, September 20, 2024

نوجوان کو پیراگلائیڈنگ کے دوران سیلفی لینا مہنگا پڑگیا

نوجوان کو پیراگلائیڈنگ کے دوران سیلفی لینا مہنگا پڑگیا
August 16, 2018
لندن ( 92 نیوز) برطانوی نوجوان کو پیرا گلائیڈنگ کے دوران سیلفی لینا  مہنگا پڑ گیا ۔ نوجوان جب دو ہزار پانچ سو فٹ کی اونچائی پر پہنچا تو اُسے سیلفی  سٹک نکال کر یہ مناظر محفوظ کرنے کا خیال آیا۔ اسی کوشش میں  اس کے ہاتھ کا قیمتی فون چھوٹ کر ہزاروں فٹ کی اونچائی سے زمین پر جا گرا ۔