نوجوان کرکٹر حسین طلعت اور آصف علی کا ٹی 20 میں ڈیبیو
کراچی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل میں لوہا منوانے کے بعد حسین طلعت اور آصف علی نے ٹی 20 میں ڈیبیو کر لیا۔
حسین طلعت کوسابق کپتان رمیز راجا جبکہ آصف علی کو سابق پاکستانی کپتان وقار یونس نے انٹرنیشنل کیپ دی ۔