Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نوجوانوں کا موصل شہر کی تباہ حال عمارتوں پر جمناسٹک کا مظاہرہ

نوجوانوں کا موصل شہر کی تباہ حال عمارتوں پر جمناسٹک کا مظاہرہ
March 6, 2018

موصل ( 92 نیو ز) عراقی شہر موصل داعش کے خلاف آپریشن  کی وجہ سے کھنڈر میں تبدیل ہوچکا ، تاہم چند زندہ دل جوانوں نےانہی کو پر رونق بنانے کی ٹھانی۔

نوجوانوں نے تباہ حال عمارتوں کو جمناسٹک کیلئے پریکٹس فیلڈ بنا ڈالا ہے ، اقوام متحدہ کے مطابق شہر کی تعمیر نو پر ایک ارب ڈالرز خرچ ہوں گے۔

تاہم یہاں کے نوجوان پرامن مستقبل کیلئے خاصے پرامید ہیں ۔