نوجوانوں نے نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے دلچسپ روپ دھار لیا

ٹوکیو ( 92 نیوز ) دنیا بھر میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے منفرد طریقے اپنائے جاتے ہیں۔
مگر ان نوجوانوں نے نئے سال کی آمد کی مناسبت سے بلند و بالا عمارتوں کی صفائی کیلئے ایسا روپ دھارا کہ دیکھنےوالے مسکرائے بنا نہ رہ سکے۔
جاپانی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کیلئے ایسا روپ دھارا ہے ۔