Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نوا زشریف وفد کے ہمراہ مدینہ پہنچ گئے ، روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے

نوا زشریف وفد کے ہمراہ مدینہ پہنچ گئے ، روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے
March 12, 2016
مدینہ منورہ(92نیوز)وزیراعظم نواز شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ مدینہ منورہ پہنچے اور روضہ رسولﷺ پر حاضری دی جہاں اُنہوں نے ملکی سلامتی اور ترقی کے لئے خصوصی دعائیں بھی کیں۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم میاں نواز شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور معاون خصوصی طارق فاطمی کے ہمراہ مدینہ شریف پہنچے تو ڈپٹی گورنر مدینہ نے اُن کا استقبال کیا ۔ وزیراعظم نے وفد کے ساتھ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے  اور وہاں پر اُنہوں نےملکی سلامتی اور ترقی کے لئے خصوصی دعائیں بھی کیں۔ وزیراعظم نوازشریف نماز فجر کی ادائیگی کے بعد پاکستان کے لئے روانہ ہو نگے۔ nawa