نواز کے بعد شہباز بھی گھر جائیگا، پورا خاندان ناک آؤٹ ہو چکا ، جہانگیر ترین
![نواز کے بعد شہباز بھی گھر جائیگا، پورا خاندان ناک آؤٹ ہو چکا ، جہانگیر ترین](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/jahangeer-tareen.jpg)
اسلام آباد ( 92 نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ایم این اے جہانگیر ترین نے شریف برادران پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان ناک آؤٹ ہو چکا ہے ۔
جہانگیر ترین کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کے بعد چھوٹا بھائی بھی گھر جائے گا، جنوبی پنجاب کے 70 سال کے مسائل حل کرنے کا وقت آ گیا ہے۔