Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نواز مودی آئندہ ملاقات واشنگٹن میں ہوگی  : بھارتی اخبار کا دعویٰ

نواز مودی آئندہ ملاقات واشنگٹن میں ہوگی  : بھارتی اخبار کا دعویٰ
December 27, 2015
نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی میڈیانے دعویٰ کیاہے کہ  وزیر اعظم نوازشریف  اور  نریندر  مودی  کے درمیان آئندہ ملاقات واشنگٹن میں ہوگی۔ تفصیلات کےمطابق اخباردی ہندونے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف اورنریندرمودی کے درمیان اگلی ملاقات واشنگٹن میں ہوسکتی ہے نوازمودی ملاقات نیوکلئیرسکیورٹی سمٹ کے دوران متوقع ہے۔ نیوکلیئرسکیورٹی سمٹ 31مارچ سے یکم اپریل تک امریکا میں ہوگا امریکی صدربراک اوباماپاک بھارت وزرائے اعظم کوسمٹ میں شرکت کی دعوت دے چکے ہیں۔