Friday, September 20, 2024

نواز شریف کے کیسز کے حوالے سے اللہ بہتر کرے گا،مریم نواز

نواز شریف کے کیسز کے حوالے سے اللہ بہتر کرے گا،مریم نواز
February 21, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لودھراں میں  انصاف جیت گیا اور جھوٹ ہار گیا ۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ  نواز شریف کے کیسز کے حوالے سے اللہ بہتر کرے گا۔ مریم نواز نے عمران خان کی شادی پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے  شادی کے معاملے کو ذاتی قرار دے دیا ۔