Sunday, January 29, 2023

نواز شریف کے سیاستدانوں کو دہشتگرد قرار دینے پر افسوس ہوا ہے: پرویز الہیٰ

نواز شریف کے سیاستدانوں کو دہشتگرد قرار دینے پر افسوس ہوا ہے: پرویز الہیٰ
لاہور(92نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کہا  ہےکہ نواز شریف کا سیاستدانوں کو دہشت گرد قرار دینا افسوسناک بات ہے۔ وہ وزیراعظم ہیں انہیں سوچ سمجھ کر گفتگو کرنا چاہیے۔ نوازشریف کے لہجے سے پتہ چلتا ہے کہ وہ گھبراہٹ کا شکار ہیں۔