Thursday, October 6, 2022

نواز شریف کے بیٹوں کیخلاف نیب ریفرنسز ، مزید دستاویزات عدالت جمع کرادی گئیں

نواز شریف کے بیٹوں کیخلاف نیب ریفرنسز ، مزید دستاویزات عدالت جمع کرادی گئیں

اسلام آباد ( 92 نیوز ) فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کے بیٹوں کیخلاف نیب ریفرنسز سے متعلق کیس میں سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے مزید دستاویزات احتساب عدالت میں جمع کر وادیں ۔ ،سابق وزیر اعظم کے بیٹوں کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق فیصلہ 22 نومبر کو ہوگا ۔ نواز شریف کے صاحبزادے 22 نومبر تک مفرور ملزم رہیں گے۔