Saturday, July 27, 2024

نواز شریف کی واپسی سے کچھ لوگوں کو چپ لگ گئی ہے: مریم نواز

نواز شریف کی واپسی سے کچھ لوگوں کو چپ لگ گئی ہے: مریم نواز
April 19, 2016
اسلام آباد (92نیوز) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ جو لوگ یہ کہتے تھے کہ نواز شریف واپس نہیں آئیں گے انہیں اب چپ لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے وزیر اعظم نوازشریف کی واپسی پر ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ انہیں اپنے والد کی واپسی پر خوشی ہے۔ ان کی صحت کیلئے لاکھوں لوگوں نے دعائیں کیں۔