Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نواز شریف کی نااہلی کی صورت میں نئے وزیراعظم کے نام پر مشوروں کا انکشاف

نواز شریف کی نااہلی کی صورت میں نئے وزیراعظم کے نام پر مشوروں کا انکشاف
July 20, 2017

اسلام آباد(92نیوز)نواز شریف کی نااہلی کی صورت میں حکمران جماعت میں نئے وزیراعظم کے نام پر صلاح مشوروں کا انکشاف۔ نائنٹی ٹو نیوز کے سینئر تجزیہ کار عارف نظامی کے مطابق وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شاہد خاقان عباسی، ایازصادق اور احسن اقبال شامل ہیں۔