Monday, October 3, 2022

پاناما اور عمران خان کیس میں دوہرے معیار ہیں ، نواز شریف

پاناما اور عمران خان کیس میں دوہرے معیار ہیں ، نواز شریف

اسلام آباد (92 نیوز) نواز شریف نے عدالتی فیصلوں پر پھر کڑی تنقید کر ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ پاناما اور عمران خان کیس کے فیصلوں میں دہرے معیار ہیں۔ عمران خان نے خود فلیٹ کو اثاثہ مانا مگر اپنے لاڈلے کو نا اہل نہیں کیا گیا اور وزیر اعظم کو ایک خیالی تنخواہ کے معاملے پر نکال دیا گیا ۔
نواز شریف نے مزید کہا کہ عدلیہ کی بحالی کی تحریک چلائی تھی اب عدل کی بحالی کی تحریک چلائیں گے ۔ قانون کا ایک ہی سکہ چلے گا۔