Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اسلام آباد ہائیکورٹ ، نواز شریف کی درخواست ضمانت پرنیب نے جواب جمع کرادیا

اسلام آباد ہائیکورٹ ، نواز شریف کی درخواست ضمانت پرنیب نے جواب جمع کرادیا
February 12, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں  نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس  میں درخواست ضمانت پر نیب نے  جواب جمع کرا دیا۔ نیب کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیاہے کہ نواز شریف کی درخواست ضمانت ناقابل سماعت ہےجسے مسترد کیا جائے ۔ نیب نے جواب میں کہا کہ  میڈیکل  گراؤنڈ پر نواز شریف کو ضمانت نہیں دی جا سکتی ۔