Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں طبیعت ناساز، پمزاسپتال داخل کرنے کا فیصلہ

نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں طبیعت ناساز، پمزاسپتال داخل کرنے کا فیصلہ
July 29, 2018
راولپنڈی (92 نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں اچانک طبیعت ناساز ہو گئی۔ بازو اور سینے میں درد کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ سابق وزیراعظم کی جیل میں ای سی جی بھی غیر تسلی بخش قرار دی گئی۔ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے نواز شریف کو پمز منتقل کرنے کا فیصلہ  کر لیا ۔  میڈیکل بورڈ کی رائے پر پمز یا آر آئی سی منتقل کیا جاسکتا ہے۔