Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار صدر اور وزیراعظم ہوں گے ، حمزہ شہباز

نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار صدر اور وزیراعظم ہوں گے ، حمزہ شہباز
February 2, 2019
لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار صدر اور وزیر اعظم ہوں گے ۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت نواز شریف کی صحت سے متعلق  بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے،،تحریک انصاف کی حکومت کے پاس جعلی مینڈیٹ  ہے ۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ  ملکی معیشت اس وقت وینٹی لیٹر پر ہے،ہم نے جنوبی پنجاب صوبے کیلئے غیر مشروط حمایت کی ۔