نواز شریف آج مریم نواز کے ساتھ لندن روانہ ہوں گے ، خاندانی ذرائع
![نواز شریف آج مریم نواز کے ساتھ لندن روانہ ہوں گے ، خاندانی ذرائع](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2017/12/nawaz-with-mariam.jpg)
لاہور ( 92 نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کل اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ لندن روانہ ہوں گے ۔
نواز شریف کے خاندانی ذرائع نے سابق وزیر اعظم کی روانگی کے شیڈول کی تصدیق کر دی ۔
سابق وزیر اعظم لندن میں اہلیہ کی عیادت کریں گے ۔