Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نواز شریف کل عہدہ چھوڑ کر قوم کو حیران کر سکتے ہیں،شاہ محمود

نواز شریف کل عہدہ چھوڑ کر قوم کو حیران کر سکتے ہیں،شاہ محمود
July 13, 2017

اسلام آباد(92نیوز) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کل وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑ کر قوم کو حیران کر سکتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھ اکہ ن لیگ دو حصوں میں تقسیم ہو چکی ،نواز شریف کو محاذ آرائی کا مشورہ دینے والے نادان دوست ہیں اگر استعفا نہ دیا  سر پر نااہلی کی تلوار لٹک رہی ہے۔