Tuesday, April 30, 2024

نواز شریف کا مقصد ملک میں بے یقینی اور اضطراب کی کیفیت پیدا کرنا ہے ، شبلی فراز

نواز شریف کا مقصد ملک میں بے یقینی اور اضطراب کی کیفیت پیدا کرنا ہے ، شبلی فراز
September 27, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے  کہا کہ نوازشریف کا مقصد ملک میں بے یقینی اور اضطراب کی کیفیت پیدا کرنا، جو تحریک ن لیگ چلانا چاہتی ہے وہ بے بنیاد ہے۔

وزیر اطلاعات شبلی فراز  نے گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ ن لیگ والے ڈیل کے چکر میں ہیں، واضح کر دیتے ہیں کہ ان کے کیسز ختم ہوں گے نہ این آر او ملے گا۔