Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نواز شریف کانام ای سی ایل میں ڈالنے کا  مطالبہ زور پکڑ گیا

نواز شریف کانام ای سی ایل میں ڈالنے کا  مطالبہ زور پکڑ گیا
July 28, 2017

اسلام آباد(92نیوز) پاناما کیس کے فیصلے کے بعد نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ زور پکڑگیا ہے ۔

مختلف سیاسی جماعتوں کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالا جانے تاکہ وہ بیرون ملک فرار نہ ہوسکیں ۔